کمیشن کے ترجمان پیٹر اسٹانو نے کل نامہ نگاروں کو بتایا ہے کہ یہ آخری کوشش کا وقت قریب ہے اور اس بات کی بھی وضاحت کی ہے کہ یورپی یونین کا نیا مسودہ اس لئے آیا ہے کہ کسی بھی اضافی پینترہ بازی کے لئے لازمی میدان ختم ہو چکا ہے۔
ایک سینئر یورپی سفارت کار نے پہلے دن کی بات چیت کے اختتام پر صحافیوں کو بتایا ہے کہ ایران پاسداران انقلاب کو پابندیوں کی فہرست سے نکالنے کے اپنے مطالبے سے پیچھے ہٹ گیا ہے اور اس بات کی طرف بھی اشارہ کیا ہے کہ جیسے ہی امریکہ اور ایران براہ راست ملاقات کرنے کے قابل ہوں گے مستقبل میں اس معاملے پر بات چیت کی جائے گی اور تہران نے یہ بھی مطالبہ کیا ہے کہ آئی اے ای اے تین خفیہ مقامات کی تحقیقات واپس لے لے۔(۔۔۔)
ہفتہ 09 محرم الحرام 1444 ہجری - 06 اگست 2022ء شمارہ نمبر[15957]