راوی نے ان اختلافات کے بارے میں بڑی بے تکلفی کے ساتھ بات کی ہے جنہوں نے صدام کی حکومت کو متاثر کیا تھا اور اس کا ایک حصہ صدر کے داماد لیفٹیننٹ جنرل حسین کامل سے متعلق ہے جو سنہ 1995 میں ان سے الگ ہو گئے تھے۔
انہوں نے صدام کی طرف سے اپنے اس داماد سے ایک ملاقات میں کی جانے والی بات نقل کی ہے جو ملٹری انڈسٹریلائزیشن اتھارٹی کے سربراہ تھے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ اگر عراق کے لوگ بھوکے ہیں تو آپ کے میزائلوں کی کوئی اہمیت نہیں ہے۔(۔۔۔)
ہفتہ 22 محرم الحرام 1444ہجری - 20 اگست 2022ء شمارہ نمبر[15971]