عون نے امید ظاہر کی ہے کہ جنوبی سمندری سرحدوں کی حد بندی سے متعلق تمام انتظامات اگلے چند دنوں میں مکمل کر لئے جائیں گے جبکہ امریکی ثالث کی جانب سے بالواسطہ مذاکرات بہت آگے بڑھ چکے ہیں اور مذاکراتی خلا کم ہو گیا ہے۔
عون نے یہ بھی بتایا ہے کہ جنوبی سمندری سرحدوں کی حد بندی کے معاہدے پر پہنچنے کا مطلب خصوصی اقتصادی زون کے اندر واقع لبنانی شعبوں میں تیل اور گیس کی تلاش کے عمل کا آغاز کرنا ہے جس سے معاشی بحالی کے عمل کے لئے ایک نئی تحریک کا آغاز ہوگا۔(۔۔۔)
منگل 16 ربیع الاول 1444ہجری - 11 اکتوبر 2022ء شمارہ نمبر[16023]