مالوے نے کہا کہ اس کا مقصد جہازوں کے خلاف ہونے والے حملوں کے سلسلہ میں مشترکہ بین الاقوامی سمندری جواب دینا ہے اور انہوں نے یہ بھی واضح کیا کہ ہمارا مقصد مکمل طور پر دفاعی ہے(۔۔۔) اور یہ آپریشنل خطرات سے نمٹنے کے اصول پر مبنی ہیں نہ کے خطرے ہیں اور انہوں نے اس بات کی طرف بھی اشارہ کیا کہ بحری جہاز کا استعمال سمندر کے پانی میں گشت کے طور پر ہوگا اور مالوے نے مزيد کہا کہ ہماری کوششوں کا مقصد کوئی جارحانہ نہیں ہے سوائے اس کے کہ حملہ ہونے کی صورت میں ایک دوسرے کا دفاع کرنے کے پابند ہیں۔(۔۔۔)
جمعہ 11 ربیع الاول 1441 ہجرى - 08 نومبر 2019ء شماره نمبر [14955]