اس ملاقات میں نائب وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان، مساعد وزیر دفاع محمد العایش، چیف آف اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل فیاض الرویلی اور وزیر دفاع کے دفتر کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر ہشام آل الشیخ نے بھی شرکت کی اور امریکہ کی طرف سے سعودی عرب میں سفیر جون ابی زید، ریاض میں فوج کے ذمہ دار میجر جنرل ہیگلر وینڈیل اور متعدد افسران نے شرکت کی ہے۔(۔۔۔)
منگل 29 ربیع الاول 1441 ہجرى - 26 نومبر 2019ء شماره نمبر [14972]