سعودی عرب کے تیل کی بڑی کمپنی "آرامکو" عالمی سطح پر درج کمپنیوں کی سرفہرست میں شامل ہو چکی ہے اور اس نے "ایپل" اور "مائیکروسافٹ" جیسی کمپنیوں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے اور کل مارکیٹ میں "آرامکو" کے حصوں کی تجارت کا پہلا دن تھا جس میں فائدہ کی مقدار 10 فیصد تھی اور 200 ملین حصہ ہونے کا قوی امکان ہے اور کمپنی کے حصہ کا آغاز 32 ریال یعنی 8.5 ڈالر سے شروع ہوا ہے۔
تجارت میں آرامکو کے داخل ہونے کے ساتھ ہی سعودی اسٹاک کی مارکیٹ ویلیو تاریخی سطح 8.9 ٹریلین ریال یعنی 2.37 ٹریلین ڈالر تک پہنچ گئی ہے اور عالمی سطح پر اس کمپنی کا مقام دنیا کے نویں نمبر پر ہے۔(۔۔۔)
جمعرات 15 ربیع الآخر 1441 ہجرى - 12 دسمبر 2019ء شماره نمبر [14989]