ظریف مسقط میں اور حوثیوں کے ترجمان سے ملاقاتhttps://urdu.aawsat.com/home/article/2052126/%D8%B8%D8%B1%DB%8C%D9%81-%D9%85%D8%B3%D9%82%D8%B7-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%AD%D9%88%D8%AB%DB%8C%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%92-%D8%AA%D8%B1%D8%AC%D9%85%D8%A7%D9%86-%D8%B3%DB%92-%D9%85%D9%84%D8%A7%D9%82%D8%A7%D8%AA
معین عبد المالک کو یمنی وزارت خزانہ اور بینک کے ذمہ دار سے ملاقات کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے
مسقط: «الشرق الاوسط»
TT
TT
ظریف مسقط میں اور حوثیوں کے ترجمان سے ملاقات
معین عبد المالک کو یمنی وزارت خزانہ اور بینک کے ذمہ دار سے ملاقات کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے
گذشتہ روز ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے عمان کے اعلی عہدیداروں سے علاقائی صورتحال اور دونوں ممالک کے تعلقات پر الگ الگ بات چیت کی ہے اور حوثی گروپ کے ترجمان محمد عبد السلام سے بھی گفتگو کی ہے۔ ظریف نے گذشتہ روز اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر کہا ہے کہ انہوں نے دوطرفہ تعلقات اور علاقائی وبین الاقوامی امور کے سلسلہ میں ہمیشہ کی طرح تبادلۂ خیال کرنے کے لئے مسقط کا دورہ کیا ہے۔ عمانی نیوز ایجنسی نے اطلاع دی ہے کہ ظریف اور عمانی عہدیداروں کے درمیان ہونے والی بات چیت میں دوطرفہ تعلقات اور خطے میں امن واستحکام کی حصولیابی کے لئے مشترکہ تشویش اور کوششوں والے علاقائی امور کا جائزہ لیا گیا ہے۔(۔۔۔) بدھ 28ربیع الآخر 1441 ہجرى - 25 دسمبر 2019ء شماره نمبر [15002]
فرانس اسرائیلیوں کے ساتھ یکجہتی کرتا ہے، لیکن غزہ کی صورتحال کو "غیر منصفانہ" سمجھتا ہے: فرانسیسی وزیر خارجہ سیگورنٹ کا بیانhttps://urdu.aawsat.com/%D8%AE%D8%A8%D8%B1%D9%8A%DA%BA/4846456-%D9%81%D8%B1%D8%A7%D9%86%D8%B3-%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84%DB%8C%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%92-%D8%B3%D8%A7%D8%AA%DA%BE-%DB%8C%DA%A9%D8%AC%DB%81%D8%AA%DB%8C-%DA%A9%D8%B1%D8%AA%D8%A7-%DB%81%DB%92%D8%8C-%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%86-%D8%BA%D8%B2%DB%81-%DA%A9%DB%8C-%D8%B5%D9%88%D8%B1%D8%AA%D8%AD%D8%A7%D9%84-%DA%A9%D9%88-%D8%BA%DB%8C%D8%B1-%D9%85%D9%86%D8%B5%D9%81%D8%A7%D9%86%DB%81-%D8%B3%D9%85%D8%AC%DA%BE%D8%AA%D8%A7-%DB%81%DB%92
فرانسیسی وزیر خارجہ سٹیفن سیگورنٹ (ایکس پلیٹ فارم پر ان کا اکاؤنٹ سے لی گئی تصویر)
پیرس:«الشرق الأوسط»
TT
پیرس:«الشرق الأوسط»
TT
فرانس اسرائیلیوں کے ساتھ یکجہتی کرتا ہے، لیکن غزہ کی صورتحال کو "غیر منصفانہ" سمجھتا ہے: فرانسیسی وزیر خارجہ سیگورنٹ کا بیان
فرانسیسی وزیر خارجہ سٹیفن سیگورنٹ (ایکس پلیٹ فارم پر ان کا اکاؤنٹ سے لی گئی تصویر)
فرانسیسی وزیر خارجہ، جنہوں نے ایک ہفتہ قبل مشرق وسطیٰ کا دورہ کیا تھا، نے روزنامہ "اویسٹ فرانس" کو بیان دیتے ہوئے زور دیا کہ فرانس "حقیقی صدمہ" پہنچنے والے اسرائیلیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتا ہے، لیکن وہ غزہ کی صورتحال کو "غیر منصفانہ" سمجھتا ہے۔
فرانسیسی وزیر اسٹیفن سیگورنٹ نے ہفتے کے روز شائع ہونے والے انٹرویو کے دوران کہا: "ہمیں یہ سمجھنا ہوگا کہ 7 اکتوبر کے بعد اب اسرائیلی معاشرہ پہلے جیسا نہیں رہا۔" انہوں نے مزید کہا: "مجھے اس کا احساس نہیں ہوا جب تک میں خود وہاں گیا۔"
سیگورنٹ نے کہا کہ میں یہ "فرض" سمجھتا ہوں کہ "اسرائیلیوں کا صدمہ حقیقی ہے۔" (...)