دہشت گردی سے متعلق فوجداری عدالت کی طرف سے جاری کردہ ابتدائی احکامات میں ایرانی انٹلیجنس کے کسی فرد کے حق میں مخبری کے ذریعہ اپنے وطن سے دھوکہ دہی، قومی سلامتی کو متاثر کرنے والی انتہائی درجہ اہم معلومات فراہم کرنے اور دو غیر ملکی سفارت خانوں اور وہاں داخل ہونے اور نکلنے کے راستوں سے متعلق اور وہاں موجود سیکیورٹی اہلکار کے بارے میں معلومات دینے والے چھٹے شخص کو موت کی سزا دینا شامل ہے۔(۔۔۔)
بدھ 02 رجب المرجب 1441 ہجرى - 26 فروری 2020ء شماره نمبر [15067]