صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے پہلے ہی متنبہ کر دیا تھا کہ اگر عراق میں امریکی فوجی مقامات پر کوئی بھی حملہ ہوا تو ایران اور اس سے منسلق عراقی ملیشیا حملے کی ذمہ دار ہونگی اور گزشتہ جنوری کے ماہ میں امریکہ نے عراق میں بغداد ایئرپورٹ کے نواح میں ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کو ایک ہوائی حملے میں ہلاک کر دیا تھا جس کے پس منظر میں امریکہ اور ایران ایک دوسرے کے آمنے سامنے برسر پیکار ہیں۔(۔۔۔)
جمعرات 17 رجب المرجب 1441 ہجرى - 12 مارچ 2020ء شماره نمبر [15080]