کمپنی کی خالص آمدنی میں سنہ 2018 کی بنسبت کمی آئی ہے کیونکہ اس وقت اس کی خالص آمدنی 416.5 ارب ریال یعنی 111.1 ارب ڈالر تھی اور کمپنی نے اس کمی کے سلسلہ میں تیار کردہ اپنی رپورٹ میں منافع میں کمی کا ذمہ دار خام تیل کی قیمتوں اور پیداوار کی مقدار میں کمی کو قرار دیا ہے اور اس کے علاوہ اس کمی کی وجہ سے ریفائننگ اور کیمیائی شعبوں کے منافع میں ہونے والی کمی بھی ہے۔
کمپنی سال 2020 میں کم سے کم 75 ارب ڈالر کی صورت میں باقاعدہ اس نقد منافع کا اعلان کرنے والی ہے جس کی ادائیگی تین ماہ میں کی جائے گی اور یہ کمپنی کی مجلس انتظامیہ کی منظوری پر مبنی ہے۔(۔۔۔)
پیر 21 رجب المرجب 1441 ہجرى - 16 مارچ 2020ء شماره نمبر [15084]