شکری نے ان ممالک کے رہنماؤں کو صدر عبد الفتاح السیسی کی جانب سے "نہضہ ڈیم" کے ان مذاکرات کی پیشرفت کے بارے میں ایک پیغام دیا ہے جو امریکی نگرانی میں اس ڈیم کو بھرنے اور چلانے کے قواعد کے بارے میں حتمی معاہدہ پر ایتھوپیا کے دستخط کرنے سے انکار کرنے کے بعد ناکامی کے شکار ہو چکے ہیں جس کی تعمیر ادیس ابابا سنہ 2011 سے کررہا ہے اور قاہرہ کا یہ سوچنا ہے کہ اس سے اس کے پانی کے حصہ پر غلط اثر پڑنے والا ہے۔(۔۔۔)
بدھ 23 رجب المرجب 1441 ہجرى - 18 مارچ 2020ء شماره نمبر [15086]