سعودی وزارت داخلہ نے جدہ، طائف، قطیف اور خبر کے تمام علاقوں کے ساتھ ساتھ ریاض، تبوک، دمام، ظھران اور ہفوف نامی شہروں میں 24 گھنٹہ کے کرفیو کا اعلان کیا ہے اور آجح کی تاریخ سے وہاں کوئی نہ داخل ہو سکتا ہے اور نہ وہاں سے کوئی باہر نکل سکتا ہے اور وزارت نے زور دے کر کہا ہے کہ یہ ساری کاروائیاں صحتی اداروں مل کر کی جا رہی ہیں۔(۔۔۔)
منگل 14 شعبان المعظم 1441 ہجرى - 07 اپریل 2020ء شماره نمبر [15106]