شاہ سلمان نے اپنی تکلیف کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ مہینہ ایسے حالات میں آیا ہے کہ کہ ہمیں جماعت سے نماز ادا کرنے، تراویح پڑھنے اور خدا کے گھروں میں قیام کرنے کا موقع نہیں مل پا رہا ہے کیونکہ کورونا کا مقابلہ کرنے کے احتیاطی اقدامات کئے جا رہے ہیں لیکن ہماری تسلی اس میں ہے کہ ہم سب اپنے شریعت کی ہدایات کی تعمیل کر رہے ہیں کیونکہ جانوں کی تحفظ اس کے عظیم مقاصد میں ہے۔(۔۔۔)
جمعہ 01 رمضان المبارک 1441 ہجرى - 24 اپریل 2020ء شماره نمبر [15123]