صالح 1941 میں مکہ مکرمہ میں پیدا ہوئے تھے اور ان کا شمار بصری میڈیا کے شعبے میں سرمایہ کاری کرنے اور 1983 میں عرب ریڈیو اور ٹی وی نیٹ ورک (اے آر ٹی) کے قیام میں کردار ادا کرنے والے سعودی عرب کے افراد کی سرفہرست تھا اور اس کے بعد انہوں نے اگلے سال «دلة البركة» نامی کمپنی کی تشکیل کی جس کی سرگرمیوں میں تنوع شامل ہے اور ان میں ذرائع ابلاغ، سیاحت، بینکنگ اور ریئل اسٹیٹ وغیرہ شامل ہیں اور اس کمپنی نے مختلف سیکٹروں میں اہم مالی منافع بھی حاصل کی ہے جس کی وجہ سے ان کا شمار دولت مند ترین کاروباری افراد ہونے لگا اور ان کی دولت کا تخمینہ تقریبا 8 ارب ریال یعنی 2.3 بلین ڈالر ہے۔
مرحوم اسلامی بینکاری کے گاڈ فادر شمار کئے جاتے ہیں؛ کیونکہ انہوں نے 40 سال تک تمام عرب اور اسلامی ممالک میں اس شعبے کے اندر اپنی سرگرمیاں انجام دی ہیں۔(۔۔۔)
بدھ 27 رمضان المبارک 1441 ہجرى - 20 مئی 2020ء شماره نمبر [15149]