اس سلسلہ میں سعودی وزارت حج نے بیان کیا ہے کہ صحت کے معیار سے صحت یاب ہونے والوں کے ڈیٹا بیس کے ذریعے حجاج کا انتخاب کیا جائے گا اور اس بات کی نشاندہی بھی کی گئي ہے کہ سعودی عرب میں مقیم غیر سعودی افراد میں سے ان لوگوں ترجیح دی جائے گی جو 20 سے 50 سال کی عمر کے درمیان ہوں گے اور وہ کسی بھی دائمی بیماری میں مبتلا نہیں ہوں اور اس کے لئے وزارت صحت رسمی طور پو ادائگی سے پہلے اور اس کے بعد چند لازمی طریقے اختیار کرے گی۔(۔۔۔)
منگل 16 ذی القعدہ 1441 ہجرى - 07 جولائی 2020ء شماره نمبر [15197]