خادم حرمین شریفین ٹیسٹ کے لئے اسپتال میں ہوئے داخلhttps://urdu.aawsat.com/home/article/2404116/%D8%AE%D8%A7%D8%AF%D9%85-%D8%AD%D8%B1%D9%85%DB%8C%D9%86-%D8%B4%D8%B1%DB%8C%D9%81%DB%8C%D9%86-%D9%B9%DB%8C%D8%B3%D9%B9-%DA%A9%DB%92-%D9%84%D8%A6%DB%92-%D8%A7%D8%B3%D9%BE%D8%AA%D8%A7%D9%84-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%DB%81%D9%88%D8%A6%DB%92-%D8%AF%D8%A7%D8%AE%D9%84
خادم حرمین شریفین ٹیسٹ کے لئے اسپتال میں ہوئے داخل
ریاض: «الشرق الاوسط»
TT
TT
خادم حرمین شریفین ٹیسٹ کے لئے اسپتال میں ہوئے داخل
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز کچھ طبی معائنے کے لئے ریاض کے کنگ فیصل اسپیشلسٹ اسپتال میں داخل ہوئے ہیں اور شاہی دیوان نے کل صبح ایک بیان میں کہا ہے کہ شاہ سلمان کل پیر کو پتمیں سوزش کی موجودگی کی وجہ سے کچھ ٹیسٹ کروانے کے لئے کنگ فیصل اسپیشلسٹ اسپتال میں داخل ہوئے ہیں اور اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ اللہ رب العزت خادم حرمین شریفین کو صحت اور تندرستی عطا کرے۔
کل خادم حرمین شریفین کو خلیجی، عرب اور اسلامی رہنماؤں اور سربراہان مملکت نے فون کرکے ان کی صحت کے سلسلہ میں اپنے اطمینان کا اظہار کیا ہے اور اللہ سے دعا کی ہے کہ وہ صحت اور تندرست رہیں جبکہ خادم حرمین شریفین نے ان کے خلوص اخوت کے جذبات پر ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔(۔۔۔)
فرانس اسرائیلیوں کے ساتھ یکجہتی کرتا ہے، لیکن غزہ کی صورتحال کو "غیر منصفانہ" سمجھتا ہے: فرانسیسی وزیر خارجہ سیگورنٹ کا بیانhttps://urdu.aawsat.com/%D8%AE%D8%A8%D8%B1%D9%8A%DA%BA/4846456-%D9%81%D8%B1%D8%A7%D9%86%D8%B3-%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84%DB%8C%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%92-%D8%B3%D8%A7%D8%AA%DA%BE-%DB%8C%DA%A9%D8%AC%DB%81%D8%AA%DB%8C-%DA%A9%D8%B1%D8%AA%D8%A7-%DB%81%DB%92%D8%8C-%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%86-%D8%BA%D8%B2%DB%81-%DA%A9%DB%8C-%D8%B5%D9%88%D8%B1%D8%AA%D8%AD%D8%A7%D9%84-%DA%A9%D9%88-%D8%BA%DB%8C%D8%B1-%D9%85%D9%86%D8%B5%D9%81%D8%A7%D9%86%DB%81-%D8%B3%D9%85%D8%AC%DA%BE%D8%AA%D8%A7-%DB%81%DB%92
فرانسیسی وزیر خارجہ سٹیفن سیگورنٹ (ایکس پلیٹ فارم پر ان کا اکاؤنٹ سے لی گئی تصویر)
پیرس:«الشرق الأوسط»
TT
پیرس:«الشرق الأوسط»
TT
فرانس اسرائیلیوں کے ساتھ یکجہتی کرتا ہے، لیکن غزہ کی صورتحال کو "غیر منصفانہ" سمجھتا ہے: فرانسیسی وزیر خارجہ سیگورنٹ کا بیان
فرانسیسی وزیر خارجہ سٹیفن سیگورنٹ (ایکس پلیٹ فارم پر ان کا اکاؤنٹ سے لی گئی تصویر)
فرانسیسی وزیر خارجہ، جنہوں نے ایک ہفتہ قبل مشرق وسطیٰ کا دورہ کیا تھا، نے روزنامہ "اویسٹ فرانس" کو بیان دیتے ہوئے زور دیا کہ فرانس "حقیقی صدمہ" پہنچنے والے اسرائیلیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتا ہے، لیکن وہ غزہ کی صورتحال کو "غیر منصفانہ" سمجھتا ہے۔
فرانسیسی وزیر اسٹیفن سیگورنٹ نے ہفتے کے روز شائع ہونے والے انٹرویو کے دوران کہا: "ہمیں یہ سمجھنا ہوگا کہ 7 اکتوبر کے بعد اب اسرائیلی معاشرہ پہلے جیسا نہیں رہا۔" انہوں نے مزید کہا: "مجھے اس کا احساس نہیں ہوا جب تک میں خود وہاں گیا۔"
سیگورنٹ نے کہا کہ میں یہ "فرض" سمجھتا ہوں کہ "اسرائیلیوں کا صدمہ حقیقی ہے۔" (...)