شہزادہ محمد بن سلمان نے ریاض اور بغداد کے مابین مختلف شعبوں میں تعلقات استوار کرنے کے لئے مملکت کی دلچسپی پر زور دیا ہے جبکہ عراقی وزیر اعظم نے خادم حرمین کی صحت کے سلسلہ میں اطمینان حاصل کیا ہے۔
دوسری جانب الکاظمی نے گزشتہ روز بغداد میں "تحریر اسکوائر" میں سیکیورٹی فورسز اور مظاہرین کے مابین ہونے والی جھڑپوں پر فوری طور پر تحقیقات شروع کرنے کا حکم دیا ہے جس میں دو افراد ہلاک اور کم از کم 11 مظاہرین زخمی ہوئے تھے۔
منگل 07 ذی الحجہ 1441 ہجرى - 28 جولائی 2020ء شماره نمبر [15218]