"میڈم مایا" کی کہانی جس کا اصل نام زليخة نشناش ہے کو ایک معمہ سمجھا گيا ہے اور اس نے غلامی اور بدعنوانی کی کیفیت کا تاثر دیا ہے جس سے بوتفليقة کی حکومت کی حقیقت کھلی ہے۔
کئی سالوں سے "مایا" نے اس بنیاد پر کام کیا ہے کہ وہ صدر کی بیٹی ہیں اور واقعتا وہ ان سے متعلق تھیں جیسا کہ انھوں نے تفتیشی ریکارڈوں میں ذکر کیا ہے لیکن یہ رشتہ ابہام کا شکار رہا ہے۔(۔۔۔)
جمعرات 28 صفر المظفر 1442 ہجرى – 15 اکتوبر 2020ء شماره نمبر [15297]