یہ انتخابات غیر معمولی اندرونی تقسیم کے درمیان ہو رہے ہیں اور قومی انتخابات میں سرفہرست ٹرمپ اور بائیڈن کے مابین زبردست جدوجہد دیکھنے میں آئی ہے اور انتخابات کے موقع پر صدر ٹرمپ نے فلوریڈا، نارتھ کیرولائنا، پنسلوینیہ، مشی گن اور وسکونسن میں پانچ انتخابی ریلیاں کی ہے اور یہ ایسی اہم ریاستیں ہیں جہاں انہیں دوسری مدت میں کامیابی حاصل کرنے کی ضرورت ہے۔(۔۔۔)
منگل 17 ربیع الاول 1442 ہجرى – 03 نومبر 2020ء شماره نمبر [15316]