انہوں نے وضاحت کی کہ ماسک پہننے اور اجتماعات پر سخت قابو رکھنے کے معمول کو عام کرنے سے ہم فروری 2021 تک 261 ہزار سے زیادہ لوگوں کی جانیں بچاسکتے ہیں۔
فرانسیسی پریس ایجنسی کے مطابق حالیہ ہفتوں میں یورپ اس وبا کا مرکز بن گیا ہے اور دنیا میں وہاں سب سے زیادہ تیزی سے پھیلاؤ دیکھنے میں آرہا ہے اور وہاں متاثرین کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ بھی دیکھنےکو ملا ہے۔(۔۔۔)
ہفتہ 21 ربیع الاول 1442 ہجرى – 07 نومبر 2020ء شماره نمبر [15320]