ماحولیات، پانی اور زراعت کے وزیر انجنئیر عبدا لرحمن الفضلی کی سربراہی میں سعودی وفد نے پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد الحلبوسی کے ساتھ عراقی وزیر اعظم مصطفی الکاظمی سے ملاقات کی ہے۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق یہ دورہ سعودی-عراقی رابطہ کونسل کے چوتھے اجلاس کی تیاریوں کے دائرۂ کار میں ہوا ہے اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبد العزیز، نائب وزیر اعظم اور وزیر دفاع اور عراقی وزیر اعظم مصطفی الکاظمی کے مابین آئندہ اجلاس کی تیاری کے لئے ہوا ہے۔(۔۔۔)
پیر 23 ربیع الاول 1442 ہجرى – 09 نومبر 2020ء شماره نمبر [15322]