تنظیم کے موجودہ سکریٹری جنرل ڈاکٹر یوسف العثیمین نے طہ کو ان کے انتخاب پر مبارکبادی پیش کرتے ہوئے ان کے مشن میں کامیابی کی دعا کی ہے اور عالم اسلام کے عوام اور ممالک کے مفاد میں مشترکہ اسلامی اقدام کو فروغ دینے کے لئے کام کرنے کے لئے بھی دعا دی ہے۔(۔۔۔)
اتوار 14 ربیع الآخر 1442 ہجرى – 29 نومبر 2020ء شماره نمبر [15342]