عراقی وزیر اعظم مصطفی الکاظمی کے دفتر نے باضابطہ طور پر یہ اعلان نہیں کیا ہے کہ اس نے تہران کے لئے ایک خصوصی ایلچی بھیجا ہے لیکن تہران نے اس کا اعلان کیا ہے اور بتایا ہے کہ یہ ایلچی ابو جہاد الہاشمی ہیں جو سابق وزیر اعظم عادل عبد المہدی کے دفتر کے ڈائریکٹر کے عہدے پر فائز تھے۔(۔۔۔)
منگل 15 جمادی الاولی 1442 ہجرى – 29 دسمبر 2020ء شماره نمبر [15372]