فرانسیسی پریس ایجنسی کے مطابق برطانیہ یورپ میں سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں سے ایک ہے جہاں "کوویڈ 19"کے 75،400 اموات ریکارڈ کیے گئے ہیں اور برطانیہ "آوسٹ فورڈ یونیورسٹی" کے تعاون سے برطانوی گروپ "آسترا زینیکا" کے ذریعہ تیار کردہ ویکسین کا لائسنس دینے والا پہلا ملک بن گیا ہے۔(۔۔۔)
بدھ 23 جمادی الاولی 1442 ہجرى – 06 جنوری 2021ء شماره نمبر [15380]