"رائٹرز" ایجنسی کے مطابق یہ بات اس وقت سامنے آئی جب امریکی محکمہ خارجہ نے اعلان کیا کہ اسسٹنٹ سکریٹری برائے سیاسی وعسکری امور کلارک کوپر آج شام کے اوائل میں وزارت کے ہیڈ کوارٹر سے تائیوان کے ساتھ سیاسی اور فوجی گفت وشنید کے دوران انٹرنیٹ پر اپنے بیانات دیں گے لیکن اس کی دیگر تفصیلات ظاہر نہیں کی گئی ہے۔(۔۔۔)
بدھ 23 جمادی الاولی 1442 ہجرى – 06 جنوری 2021ء شماره نمبر [15380]