خادم حرمين شريفين کے ذریعہ کاظمی کے ساتھ ہونے والی ویڈیو کال کے بعد یہ بات گزشتہ روز جاری کردہ ایک مشترکہ سعودی - عراقی بیان میں سامنے آئی ہے جس میں دونوں فریقین نے علاقائی اور بین الاقوامی سطح پر دونوں ممالک سے متعلق مسائل اور امور کے بارے میں آپسی گفت وشنید اور تعاون اور ہم آہنگی کو تیز کرنے کے سلسلہ میں تبادلۂ خیال کیا ہے تاکہ خطے میں سلامتی اور استحکام کی حمایت ہو سکے اور اس کو تناؤ اور ان کے اسباب سے دور رکھنے کی ضرورت پر توجہ دی جا سکے اور امن وسلامتی کے قیام کے لئے مشترکہ کوششیں کی جائیں اور اسی تناظر میں عراقی وزیر اعظم نے یمن میں بحران کے خاتمے کے لئے سعودی عرب کے اقدام کی حمایت کرنے پر زور دیا ہے۔(۔۔۔)
جمعہ 13 شعبان المعظم 1442 ہجرى – 26 مارچ 2021ء شماره نمبر [15459]