بلومبرگ نیوز ایجنسی نے گزشتہ روز برٹٹن کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یورپی سرزمین پر تیار کی جانے والی ویکسین کو یورپی باشندوں کے درمیان بانٹنا ضروری ہے جب تک کہ (آسٹرازینیکا) اپنی ذمہ داریوں کو پورا نہیں کرتی ہے اور انہوں نے مزید کہا کہ اگر اس کے بعد بچ جاتی ہے تو اسے دوسرے ممالک میں بھیج دیا جائے گا۔(۔۔۔)
پیر 16 شعبان المعظم 1442 ہجرى – 29 مارچ 2021ء شماره نمبر [15462]