امریکی محکمۂ خارجہ کے ایک بیان کے مطابق واشنگٹن نے بتایا ہے کہ یمن کی طرف بھیجے گئے اقوام متحدہ کے مندوب مارٹن گریفتھس سے ملاقات کرنے کی فرصت کا انکار کرکے حوثیوں نے امن وسلامتی کے سلسلہ میں ایک موقعہ کو ضائغ کر دیا ہے۔
یمن کی طرف بھیجے گئے امریکی خصوصی مندوب ٹیم لینڈرنگ 8 روزہ دورے کے بعد واپس آئے جس کے دوران انہوں نے سعودی عرب، عمان اور اردن کا دورہ کیا ہے اور 3 پیغامات بھی دیئے ہیں جن میں سے ایک حدیدہ بندرگاہ اور صنعاء ایئر پورٹ کی تمام پابندیوں کو کم کرن ہے، ملک بھر میں جامع جنگ بندی تک پہنچنا ہے اور جامع سیاسی گفت وشنید کی طرف بڑھنا ہے۔(۔۔۔)
ہفتہ 26 رمضان المبارک 1442 ہجرى – 08 مئی 2021ء شماره نمبر [15502]