کل بدھ کے دن امریکی صدر جو بائیڈن نے ریاستہائے متحدہ میں انٹیلی جنس خدمات کو "کوویڈ 19" کی اصل جگہ کی وضاحت کرنے کے لئے اپنی کوششوں کو دوگنا کرنے اور 90 دن کے اندر رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت دی ہے اور صدر نے کہا ہے کہ انٹیلیجنس سروسز "کوویڈ ۔19" کی اصل کے بارے میں منقسم ہیں جس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ یہ وبا متاثرہ جانور سے انسانوں میں منتقل ہوا ہے یا تجربہ گاہ میں ہونے والے حادثے کی وجہ سے ہوا ہے۔(۔۔۔)
جمعرات 15 شوال المعظم 1442 ہجرى – 27 مئی 2021ء شماره نمبر [15521]