اجلاس کے آغاز میں سعودی ولی عہد شہزادہ نے کویت کے امیر شیخ نواف الاحمد الجابر الصباح کی طرف سے خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز کے لئے ایک تحریری پیغام وصول کیا ہے۔
سعودی پریس ایجنسی "واس" کے ذریعہ شائع ہونے والی اطلاع کے مطابق شہزادہ محمد بن سلمان اور شیخ مشعل الصباح کی ملاقات کے دوران انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان برادرانہ تعلقات، مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کے پہلوؤں اور ان کی ترقی کے لئے تعاون کے مواقع کا جائزہ لیا ہے اور اس کے علاوہ علاقائی اور بین الاقوامی پیشرفتوں اور ان کی طرف کی جانے والی ان کوششوں کا بھی جائزہ لیا گیا ہے جس سے امن وسلامتی اور استقرار واستحکام میں اضافہ ہو سکے۔(۔۔۔)
بدھ 21 شوال المعظم 1442 ہجرى – 02 جون 2021ء شماره نمبر [15527]