مصری صدارت کے سرکاری ترجمان باسم راضي نے کہا ہے کہ یہ اڈہ بحیرۂ روم کے قریب تازہ ترین فوجی اڈہ ہے اور یہ ملک کو شمالی اور مغربی دونوں اسٹریٹجک سمتوں میں محفوظ بنانے، اپنی معاشی صلاحیتوں کو محفوظ رکھنے، سمندری نقل وحمل کی لائنوں کو محفوظ بنانے اور سمندری تحفظ کو برقرار رکھنے میں معاون ثابت ہوگا اور یہ سب سطحی اکائیوں اور آبدوزوں سے لڑنے والے گروپوں کا استعمال کرکے کیا جاہئے گا۔(۔۔۔)
اتوار 24 ذی قعدہ 1442 ہجرى – 04 جولائی 2021ء شماره نمبر [15559]