پچھلے سال پہلی لہر میں کامیابی کے ساتھ وائرس پر قابو پانے کے بعد ابھی تیونس مشکل وقت سے گزر رہا ہے کیونکہ ملک کے تمام اسپتالوں میں انتہائی نگہداشت محکمیں بھر چکے ہیں اور ڈاکٹر بھی کورونا کے تیزی سے پھیلنے اور مرنے والوں کی تعداد میں اضافے کی وجہ سے تھک چکے ہیں اور ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ میں ایک کمپاؤنڈر احمد الغول نے رائٹرز کو بتایا ہے کہ ڈاکٹر تھک چکے ہیں کیونکہ مریضوں کی تعداد اسپتال کی گنجائش سے تجاوز کر چکی ہے۔۔۔ یہاں تک کہ مردہ خانہ بھی پُر ہے اور ان کے لئے ہمیں مزید جگہ نہیں مل پا رہی ہے۔(۔۔۔)
جمعرات 05 ذی الحجہ 1442 ہجرى – 15 جولائی 2021ء شماره نمبر [15570]