فضائی پل سے آغاز کرنے والے پہلے دو ایسے جہاز ریاض کے کنگ خالد بین الاقوامی ہوائی اڈ سے روانہ ہوئے ہیں جس میں طبی، نگہداشت اور علاج معالجے اور حفاظتی سامان کے ساتھ ساتھ دیگر طبی ضروریات کوالالمپور بین الاقوامی ہوائی اڈے کی طرف بھیجے گئے ہیں۔
سعودی پریس ایجنسی (واس) کے مطابق اینٹی کورونا ویکسین کی 10 لاکھ خوراکیں ملیشیاء کے وزیر اول برائے امور خارجہ کے دفتر کے ساتھ ہمآہنگی کے ذریعہ بھیجی جا رہی ہیں تاکہ مطلوبہ مقدار کی فراہمی کے لئے منظور شدہ ایک بین الاقوامی کمپنی کے ساتھ معاہدہ ہو اور فیکٹریوں سے براہ راست ملیشیاء روانہ کر دیا جائے۔(۔۔۔)
جمعہ 20 ذی الحجہ 1442 ہجرى – 30 جولائی 2021ء شماره نمبر [15585]