جاپانی وزیر نے شمخانی سے ملاقات سے قبل ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور سبکدوش ہونے والے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کے ساتھ نیوی گیشن کی سلامتی اور جوہری معاہدے کی بحالی پر تبادلۂ خیال کیا ہے۔
شمخانی نے کہا ہے کہ سینٹ کام کمانڈ ایریا میں اسرائیل کا الحاق عدم استحکام کی پالیسی کا تسلسل ہے اور اس کے علاقائی اور بین الاقوامی سلامتی اور استحکام کے لیے انتہائی سنگین نتائج ہو سکتے ہیں۔(۔۔۔)
پیر 13 محرم الحرام 1443 ہجرى – 23 اگست 2021ء شماره نمبر [15609]