چند روز قبل جلبوع جیل سے فرار ہونے کے مشہور معاملہ میں پانچ دن کے لئے جیل سے اپنی آزادی چھیننے میں کامیاب رہنے والے (46 سال) کے ایک قیدی زکریا محمد الزبیدی نے اسرائیلیوں کو ایک پیغام بھیجا ہے جس میں انہوں نے جیل سے فرار ہونے کی وجہ بتائی ہے اور اس کے بعد اپنی گرفتاری کے حالات سے بھی پردہ اٹھایا ہے۔
یہ پیغام ان کے بائیں بازو کے یہودی وکیل ایویڈور فیلڈمین نے پہنچایا ہے جو ان سے جلمہ حراستی کیمپ میں ملے ہیں جو اسرائیلی انٹیلی جنس کے زیر کنٹرول ہے اور ناصرہ اور حیفا کے درمیان واقع ہے۔ الزبیدی نے کہا کہ آپ اس شخص سے کیا توقع کرتے ہیں جس کے والد کو آپ لوگون نے کو بھوکا رکھا جب ان کو ان کی تعلیم کے اپنے پیشے پر عمل کرنے سے روکا، پھر آپ لوگوں نے اس کی ماں کو ان کی آنکھوں کے سامنے گولی مار دی، پھر آپ لوگوں نے اس کے بھائی کو بھی قتل کر دیا اور ایک مربع کلومیٹر پناہ گزین کیمپ میں اس کے بہترین دوست اور اس کے ساتھ رہنے والے 370 افراد کو بھی قتل کر دیا اور وہ خود بیس بار گرفتار ہوا اور ہر بار آپ نے اس کے جسم اور روح پر تشدد کیا اور اسے نوجوان ہونے کی حالت میں معذور بنا دیا ہے؟۔۔(۔۔۔) |
الزبیدی نے اسرائیلیوں کو پیغام بھیجتا ہے
الزبیدی نے اسرائیلیوں کو پیغام بھیجتا ہے
جمعہ 09 صفر المظفر 1443 ہجرى – 17 ستمبر 2021ء شماره نمبر [15634]
لم تشترك بعد
انشئ حساباً خاصاً بك لتحصل على أخبار مخصصة لك ولتتمتع بخاصية حفظ المقالات وتتلقى نشراتنا البريدية المتنوعة