فنڈ نے کہا ہے کہ مملکت کے مشرق میں اس نئے منصوبہ میں مہمان نوازی، رہائش، مہم جوئی اور سمندری کھیلوں کے تجربات کے لیے مختلف اختیارات شامل ہیں اور پبلک انویسٹمنٹ فنڈ کی جانب سے جاری کردہ معلومات کے مطابق "دی رِگ" منصوبہ کی وجہ سے پرکشش سیاحتی منصوبوں میں ایک اہم کڑی کا اضافہ ہوگا اور توقع ہے کہ یہ دنیا بھر کے بہت سے سیاحوں اور خاص طور پر عرب خلیجی ملکوں کے شہریوں اور رہائشیوں کو اپنی طرف راغب کرے گا۔(۔۔۔)
اتوار - 11 ربیع الاول 1443 ہجری - 17 اكتوبر 2021ء شمارہ نمبر [15664]