شاہ سلمان بن عبد العزیز نے گزشتہ روز بحرین کے بادشاہ حمد بن عیسیٰ الخلیفہ اور کویت کے امیر شیخ نواف الاحمد الجابر الصباح کے ساتھ فون پر بات کی ہے اور ان دونوں کی جانب سے اٹھائے گئے اقدامات پر ان کا شکریہ ادا کیا ہے اور اس سے لبنانی وزیر اطلاعات کی طرف سے دیے گئے بیان کے سلسلہ میں جی سی سی ممالک کی یکجہتی کا پتہ چلتا ہے۔(۔۔۔)
پیر - 26 ربیع الاول 1443 ہجری - 01 نومبر 2021ء شمارہ نمبر [15678]