عرب مغنی کی رخصتی شام، لبنان اور پوری عرب دنیا میں اس کے مداحوں کے لیے ایک افسوسناک خبر ہے اور لبنان اور عرب دنیا کے فنکاروں نے سوشل میڈیا کے ذریعے ان کا سوگ منایا ہے۔
ان کی اہلیہ فاطمہ نے الشرق الاوسط کو بتایا ہے کہ عظیم فنکار کی صحت کچھ عرصہ پہلے ڈرامائی طور پر خراب ہونے لگی تھی اور ہم اکثر ہسپتال اور گھر کا چکر لگایا کرتے تھے اور پیر کی سہ پہر اور انہیں انتہائی نگہداشت کے کمرے میں منتقل کرنے کے بعد سینے میں انفیکشن کی علامات جن سے وہ متاثر تھے مزید بگڑ گئیں اور ان کا دل رک گیا اور اگلی صبح وہ اس دار فانی سے کوچ کر گئے۔(۔۔۔)
بدھ - 28 ربیع الاول 1443 ہجری - 03 نومبر 2021ء شمارہ نمبر [15680]