گزشتہ روز اسرائیلی پبلک پراسیکیوشن نے 37 سالہ عمری گورین پر ایران کے لیے جاسوسی کا الزام عائد کیا ہے جو اپنی اہلیہ کے ساتھ گانٹز کے گھر کی صفائی اور دیکھ بھال کے کام میں برسوں سے کام کر رہا تھا اور جب وہ وزیر دفاع بنے تو وہ ان کے ساتھ اپنے کام پر باقی رہا حالانکہ اس کے حلاف مجرمانہ جرائم کا ٹریک ریکارڈ بھی ہے۔
فرد جرم کے مطابق گورین نے "بلیک شیڈو" گروپ کے ایک ہیکر کے ذریعے ایرانیوں کو اپنے اقدام کی ہدایت کی ہے جس نے حالیہ برسوں میں کئی اسرائیلی کمپنیوں پر سائبر حملے کیے ہیں۔(۔۔۔)
جمعہ - 14 ربیع الثانی 1443 ہجری - 19 نومبر 2021ء شمارہ نمبر [15696]