پرائس کے تبصرے ایتھوپیا کے وزیر اعظم آبی احمد کے قومی فوج کے ساتھ فرنٹ لائن پر نمودار ہونے کے چند گھنٹے بعد سامنے آئے ہیں۔
آبی نے کل ٹوئٹر پر پوسٹ کی گئی 34 منٹ کی ویڈیو میں محاذ پر فوجی وردی پہنے ہوئے کہا کہ ہم دشمن کو مکمل طور پر تباہ کر رہے ہیں اور اب فتح کے بغیر (جنگ سے) کوئی واپسی نہیں ہوگی۔(۔۔۔)
اتوار -23 ربیع الثانی 1443 ہجری - 28 نومبر 2021ء شمارہ نمبر [15705]