فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے خلیجى ممالك میں اپنے ملک کی سیاسی اور دفاعی موجودگی کو بڑھانے کی کوشش کی ہے، جس کی عکاسی ان کے اہم سیاسی موقفوں پر مشتمل بیانات سے ہوتی ہے، اس کے علاوہ انہوں نے متحدہ عرب امارات کے ساتھ معاہدے کئے ہیں، جس میں ہتھیاروں کے سودے بھی شامل ہیں۔
فرانسیسی صدر نے كل دبئی سے فوری خلیجی دورہ کا آغاز کیا، جس میں وہ شام کو قطر پہنچے جہاں انہوں نے قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد ثانی سے بات چیت کی، جبکہ ان کا دورہ آج (ہفتہ کے روز) سعودی عرب میں ختم ہو گا۔
فرانسیسی سینیٹر نٹالی جولیٹ نے "الشرق الاوسط" کے ساتھ ایک انٹرویو میں بيان كيا ہے کہ میکرون کا سعودى عرب کا دورہ خطے میں امن واستحکام کو فروغ دینے کے لیے دونوں ممالک کے درمیان جامع اسٹریٹجک پر مشتمل باہمی تعاون کے ایک نئے دور کا آغاز کرتا ہے۔
خليجى ممالك ميں فرانس اپنى سیاسی اور دفاعی وجود کو مضبوط کرنے کی کوشش کر رہا ہے
فرانسیسی صدر ابوظہبی کے ولی عہد کے ساتھ "ایکسپو دبئی" نمائش میں
خليجى ممالك ميں فرانس اپنى سیاسی اور دفاعی وجود کو مضبوط کرنے کی کوشش کر رہا ہے
فرانسیسی صدر ابوظہبی کے ولی عہد کے ساتھ "ایکسپو دبئی" نمائش میں
لم تشترك بعد
انشئ حساباً خاصاً بك لتحصل على أخبار مخصصة لك ولتتمتع بخاصية حفظ المقالات وتتلقى نشراتنا البريدية المتنوعة