برطانیہ نے کل بات چیت شروع ہونے سے پہلے ایران کو خبردار کیا ہے کہ وہ 2015 کے جوہری معاہدے کو بحال کرنے کا "آخری موقع" ہاتھ سے نہ جانے دے، خیال رہے کہ ویانا میں امریکی پابندیوں کے خاتمے کے بدلے ایران کو اپنے جوہری وعدوں پر واپس لوٹنے کے مقصد سے آج پھر سے بات چیت شروع ہوگی۔(---)
برطانیہ نے ایران کو 'آخری موقع' ضائع کرنے سے خبر دار کیا

کل لندن میں "چیتھم ہاؤس ریسرچ" میں لِز ٹرس کی جانب سے ٹوئٹر پر ان کی تقریر کی پوسٹ کی گئی ایک تصویر
برطانیہ نے ایران کو 'آخری موقع' ضائع کرنے سے خبر دار کیا

کل لندن میں "چیتھم ہاؤس ریسرچ" میں لِز ٹرس کی جانب سے ٹوئٹر پر ان کی تقریر کی پوسٹ کی گئی ایک تصویر
لم تشترك بعد
انشئ حساباً خاصاً بك لتحصل على أخبار مخصصة لك ولتتمتع بخاصية حفظ المقالات وتتلقى نشراتنا البريدية المتنوعة