قطری وزارت خارجہ نے اپنی ویب سائٹ پر کہا ہے کہ وزیر محمد بن عبد الرحمن نے ایرانی صدر کے ساتھ دو طرفہ تعاون کے تعلقات، علاقائی میدان میں ہونے والی پیش رفت اور خطے کی سلامتی اور استحکام کو برقرار رکھنے کے طریقوں کا جائزہ لیا ہے اور اسی طرح قطری وزیر خارجہ نے اپنے ایرانی ہم منصب حسین امیر عبد اللہیان سے بھی ملاقات کی ہے۔(۔۔۔)
جمعہ 25 جمادی الآخر 1443 ہجری - 28 جنوری 2022ء شمارہ نمبر[15767]