کل ہفتہ کے دن سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس نے شامی علاقوں میں روسی افواج کی سرگرمیوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کیا ہے اور اس کی وجہ روسی یوکرین جنگ کے اثرات ہیں جہاں روسی افواج نے غیر معمولی طور پر شامی بادیہ میں داعش کے ٹھکانوں پر فضائی حملے کرنے میں اپنے جنگجوؤں کی پروازیں کم کر دی ہے۔(۔۔۔)
اتوار 26 رجب المرجب 1443 ہجری - 27 فروری 2022ء شمارہ نمبر[15797]