یہ طے شدہ ہے کہ امریکی محکمہ خارجہ میں شامی فائل کے انچارج اہلکار ایتھن گولڈرچ کل (جمعرات) واشنگٹن میں ایک رابطہ اجلاس میں متعدد یورپی اور عرب ممالک اور یورپی یونین کے سفیروں کی میزبانی کریں گے اور شام کی زمینی صورت حال، عرب ممالک کی تعلقات کو معمول پر لانے سے متعلق موقفوں اور ان سب پر یوکرائنی جنگ کے اثرات کے سلسلہ میں تبادلہ خیال بھی کریں گے۔(۔۔۔)
بدھ 29 رجب المرجب 1443 ہجری - 02 مارچ 2022ء شمارہ نمبر[15800]