وزارت کے ایک سرکاری ذمہدار نے بتایا ہے کہ یہ حملہ جمعرات کی صبح (مقامی وقت کے مطابق) تقریباً 4:40 بجے ہوا ہے جس کے نتیجے میں معمولی سی آگ لگی جس پر قابو پالیا گیا ہے اور اس حملے کے نتیجے میں کوئی زخمی یا موت نہیں ہوئی ہے اور ریفائنری کے کام اور پیٹرولیم وغیرہ کی چیزیں بھی متاثر نہیں ہوئیں ہیں۔(۔۔۔)
ہفتہ 09 شعبان المعظم 1443 ہجری - 12 مارچ 2022ء شمارہ نمبر[15810]