برطانوی کابینہ نے کل ایک بیان میں کہا ہے کہ ایک روزہ دورے کے دوران جانسن سعودی اور اماراتی قیادت سے ملاقات کریں گے اور روس پر دباؤ بڑھانے اور یوکرین کے تنازع کے بین الاقوامی اثرات کو کم کرنے کے لیے اتحادیوں کے ساتھ مل کر کام کرنے کی اہمیت پر تبادلہ خیال کریں گے اور بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ بات چیت میں توانائی، علاقائی سلامتی اور انسانی امداد کے مسائل کے سلسلہ مین گفتگو کی جائے گی اور اس بات کی طرف بھی اشارہ کیا ہے کہ جانسن یوکرین کے بحران کے بارے میں بین الاقوامی کارروائی کے لیے کوششوں کو متحرک کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔(۔۔۔)
بدھ 13 شعبان المعظم 1443 ہجری - 16 مارچ 2022ء شمارہ نمبر[15814]