کئی ڈیموکریٹس کے ریپبلکنز میں شامل ہونے کے بعد سینیٹرز کی اکثریت نے ایران پر عائد پابندیاں اٹھانے سے اختلاف کا اعلان کیا ہے اور انہوں نف خبردار بھی کیا ہے کہ ان پابندیوں کو اٹھانے سے ایران کو آزاد مالی وسائل ملیں گے جس کی وجہ سے وہ خطے میں عدم استحکام کی اپنی پالیسیوں کو دوبارہ شروع کر دے گا اور اس سے وہاں موجود امریکی افواج تعینات کی سلامتی کو خطرہ لاحق ہو جائے گا۔(۔۔۔)
اتوار 02 رمضان المبارک 1443 ہجری - 03 مارچ 2022ء شمارہ نمبر[15831]