ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے اچھے معاہدے تک پہنچنے کے لیے واشنگٹن کے ساتھ سفارت کاری کا دروازہ کھلا چھوڑ دیا ہے لیکن انھوں نے اس کے ساتھ براہ راست بات چیت کرنے اور سرخ لکیروں سے پیچھے ہٹنے سے انکار کیا ہے اور انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ امریکی براہ راست مذاکرات کرنے کی بات کرتے رہتے ہیں جس میں ہماری کوئی دلچسپی نہیں ہے اور ہم نے ابھی تک ان کی طرف سے مثبت رویہ بھی نہیں دیکھا ہے۔(۔۔۔)
پیر 10 رمضان المبارک 1443 ہجری - 11 مارچ 2022ء شمارہ نمبر[15839]