سعودی وزارت خارجہ نے مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیزی کی مذمت کرتے ہوئے مذاکرات، رواداری اور بقائے باہمی کی اقدار کو پھیلانے، نفرت، انتہا پسندی اور حاشیہ پر رکھنے کے معاملہ کو مسترد کرنے اور تمام مذاہب اور مقدسات کی توہین کو روکنے کے لیے مشترکہ کوششوں کی اہمیت پر زور دیا ہے۔(۔۔۔)
منگل 18 رمضان المبارک 1443 ہجری - 19 مارچ 2022ء شمارہ نمبر[15847]